73

ساہیوال: پولیس تھانہ غلہ منڈی کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

Spread the love
  • 17
    Shares

ساہیوال: پولیس تھانہ غلہ منڈی کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیساہیوال: ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی انسپکٹر رانا ندیم اقبال کا تیلی محلہ میں کائیٹ ڈیلر کے گودام پر چھاپہمارا گیا جس کے دوران کیمیکل ڈور،چرخییاں اور دس ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں تین ملزمان اکبر علی، عدنان ، محمد صادق موقع سے گرفتار ، مقدمہ درج کر لیا گیا ہےپولیس کی اس کارروائی کو اہل علاقہ نے سراہا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں