65

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں روپے12پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 12پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان۔۔۔ تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کو ایک بار پھر سخت جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں  ۔ بجلی کی قیمت میں تین روپے بارہپیسے اضافے کا امکان ہے۔ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ اضافہ مانگا گیا جر پر نیپرا یکم فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں