81

حاصل پور: اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

Spread the love
  • 8
    Shares

حاصل پور (محمد نعمان سے) اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کا ٹی ایچ کیو ہسپتال حاصل پور کا دورہ ۔
مریضوں کا طبی سہولتوں کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار۔

ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اوراس موقع پر بتایا کے کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا میں اپنے بھائیوں کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں ۔اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں