23

چنیوٹ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی قتل کا ملزم 7 سال بعد گرفتار

Spread the love
  • 2
    Shares

چنیوٹ( رانا وسیم سے )تھانہ صدر پولیس کی کاروائی قتل کا ملزم 7 سال بعد گرفتار ایس ایچ او صدر محمد ارشد ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی ملزم غلام عباس نے احمد یار نامی شخص کو بزریعہ پسٹل قتل کیا تھا۔ملزم غلام عباس کو سات سال بعد گرفتار کرلیا گیا.ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران کی طرف سے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی سرٹفکیٹس اور انعام کا اعلان کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں