42

راولپنڈی،گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکہ،چار خواتین جاں بحق

Spread the love
  • 1
    Share

اسلام آباد/راولپنڈی (شاہدمحمود)روالپنڈی میں گیس کمپریسر پھٹ گیا ،چار خواتین زندگی کی ںازی ہار گئیں۔تفصیلات کے مطابق ‏انتہائی افسوس ناک واقعہ راولپنڈی سکستھ روڈ کے قریب پیش آیاجہاں کمپریسر پھٹنےکی وجہ سے چار خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 14 سال کی حنا،20سال کی حفضہ ،25 سال کی مناہل اور 24 کی ثناہ طارق شامل ہیں، ثناہ طارق کی 24 جنوری کو رخصتی تھی شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ،واقع گیس پریشر کی وجہ سےپیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں