Spread the love
گوجرانوالہ محکمہ اینٹی کرپشن کی تھانہ کینٹ میں کاروائی،
اے ایس آئی محمد اکرم کو شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،
اے ایس آئی محمد اکرم نے شہری سے مقدمہ میں نامزد ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے عوض چالیس ہزار رشوت لی،
دوران تعیناتی مجرمان کی پشت پناہی کرنا اے ایس آئی محمد اکرم ا وطیرہ تھا۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فرید احمد

شاہ زیب گوجرانوالہ شہر سے 63نیوز کے نمائندہ ہیں جو کہ 2018 سے ادارہ کے ساتھ منسلک ہیں