31

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اچانک بڑی خبر آگئی

Spread the love

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کا دورہ پاکستان؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اچانک بڑی خبر آگئی۔۔ کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے معذرت کر لی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو مارچ میں ایک سے دو میچز کھیلنے کے لئے مدعو کیا تھا۔ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی چاہتے ہیں لیکن ابھی ٹیم کا دورہ پاکستان ممکن نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں