6

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ساہیوال شہر آمد

Spread the love

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ساہیوال شہر آمد۔
وزیراعلیٰ نے شہر میں صفائی اوردیگر امور کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ساہیوال شہر میں پی ایچ اے کی سرگرمیوں کا بھی جائز ہ لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پی ایچ اے ساہیوال کی طرف سے عمدہ کارکردگی پر اظہار اطمینان۔
سرکٹ ہاؤس ساہیوال میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن،آر پی او ساہیوال اورڈی پی او کی بریفنگ۔
وزیراعلیٰ کو ساہیوال میں ڈینگی کنٹرول اورصحت سے متعلق دیگر امور پر بریفنگ۔
ڈینگی پر مکمل کنٹرول کرنے کیلئے عملہ ہر وقت مستعد اورچوکس رہے،کوتاہی برداشت نہیں۔عثمان بزدار
آر پی او ساہیوال ڈویژن اورڈی پی او نے وزیراعلیٰ کو ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ کی پولیس حکام کو جرائم کے بارے میں نوٹالرنس کا رویہ اپنانے کی ہدایت۔
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری ہر حال میں پوری کی جائے۔عثمان بزدار
پولیس کو جرائم پر کنٹرول کیلئے تمام تر ممکنہ وسائل فراہم کیے جائیں گے۔عثمان بزدار
شہروں کے اچانک دورے کرکے امن وامان،صفائی،ٹریفک مینجمنٹ اوردیگر امورکا جائزہ لیتا رہوں گا۔عثمان بزدار
عوام کے حقیقی مسائل سے آگاہی کیلئے فیلڈ کے دورے جاری رہیں گے۔عثمان بزدار
پولیس اورانتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کسی بھی شہر میں جاسکتا ہوں۔عثمان بزدار
کمشنر ساہیوال ڈویژن نے وزیراعلیٰ کو پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ساہیوال کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
٭٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں