5

کسووال پولیس کی کاروائی منشیات فروش کے قبضہ سے چرس برآمد ملزم گرفتار

Spread the love

چیچہ وطنی: کسووال پولیس کی کاروائی منشیات فروش کے قبضہ سے چرس برآمد ملزم گرفتار کر لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کسووال سب انسپکٹر اعجاز اسلم اور انکی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بائی پاس اڈہ اقبال نگر کےقریب بدنام منشیات فروش ملزم ربنواز ولد شمس دین قوم چھجوسکنہ 43 پندرہ ایل کے قبضہ سے بارہ سو اسی گرام چرس برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ 9c امتناع منشیات آرڈیننس مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں