3

ساہیوال پولیس نے پکار 15ایمرجنسی کی ماہانہ کار کردگی رپورٹ جاری کر دی

Spread the love

ساہیوال پولیس نے پکار 15ایمرجنسی کی ماہانہ کار کر دگی رپورٹ جاری کر دی ماہ ستمبر میں 43 ہزار 5 سو 75کالز جھوٹی نکلی

ساہیوال (بیوروچیف) ساہیوال پولیس نے پکار 15ایمرجنسی کی ماہانہ کار کر دگی رپورٹ جاری کر دی تفصیلات کے مطابق ماہ ستمبر کے دوران ہیلپ لائن پر43597 کالز موصول ہوئیں جس میں 28975 کالز جھوٹی نکلی 27 کالز پر FIR درج ہو ئیں ٹریفک کے 15 کیسز میں شہریوں کو مدد فراہم کی گئی 1818کالز پر ساہیوال کے شہریوں کی رہنمائی کی گئی پولیس کااوسط رسپانس ٹائم 15منٹ رہا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ پکار 15کا مقصد پولیس کا ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس کرکے عوام الناس کی جان و مال کا تحفظ کر نا ہے جھوٹی کالز سے اجتناب کرتے ہو ئے اچھے شہری ہو نے کا ثبوت دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں