70

کشمور:بخشاپور کے علاقے ستارہ آباد میں کھیتوں میں پڑی دو لاشیں برآمد. پولیس زرائع

Spread the love
  • 2
    Shares

کشمور/لاشیں برآمد

کشمور:بخشاپور کے علاقے ستارہ آباد میں کھیتوں میں پڑی دو لاشیں برآمد. پولیس زرائع

کشمور:اطلاع ملتے ہی لاشیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیں. پولیس زرائع
دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے. پولیس زرائع
دونوں لاشوں کاتعلق لاہور اور صوابی سے ہے. پولیس زرائع
لاشوں کی شناخت روح اللہ پٹھان جس کا تعلق بادامی باغ لاہور سے ہے.
دوسرے شخص کی شناخت یاسر علی خیل جس کا تعلق صوابی سے ہے. پولیس زرائع
واقعہ کی تحقیقات جاری ہے. پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں