4

ساہیوالDHQہسپتال میں ڈاکڑ اور نرسوں کا احتجاج جاری, او پی ڈی میں کام بند

Spread the love

ساہیوالDHQہسپتال میں ڈاکڑ اور نرسوں کا احتجاج جاری ہے اور او پی ڈی میں کام بند کر دیا ہے.
تفصیلات کے مطابق 7روز قبل DHQہسپتال ساہیوال میں 3دن کی بچی کو وارڈ سے اغواء کر لیا گیا تھا جس کے باعث پرنسپل میڈیکل کالج اور ایم ایس نے 4ڈاکڑوں اور 3نرسوں کو معطل کر دیا تھا جس کے باعث ہسپتال میں ڈاکڑوں اور نرسوں نے احتجاج کے طور پر او پی ڈی میں کام بند کر دیا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں