4

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے تمام دفاتر مورخہ 29 ستمبر 2019 بروز اتوار صنبح 9 بجے تا رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔

Spread the love

پراپرٹی ٹیکس دھندگان کی سہولت کے پیش نظر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے تمام دفاتر مورخہ 29 ستمبر 2019 بروز اتوار صنبح 9 بجے تا رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔

یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے تا کہ عوام 5 فیصد رعایت کے ساتھ پراپرٹی ٹیکس جمع کروا سکیں۔

جس ٹیکس گزار کو چالان فارم نہ ملا ہو وہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے متعلقہ دفتر سے رجوع کر کے چالان فارم حاصل کر سکتا ہے

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زاہد حسین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں