4

لکڑمنڈی ساہیوال میں مزدور زخمی , ریسکیو1122کی بے حسی

Spread the love

س

اہیوال لکڑ منڈی میں آرے پر ایک مزدور آرے کی زد میں آ کرشدید زخمی ہو گیا
ریسکیو 1122 کو کال کی گئی تقریباً آدھا گھنٹہ انتظارِ کے بعد رکشہ پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر مزدور کی ڈیتھ ہو گئ ہے. ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں