3

کشمور /عدالتی فیصلہ کشمور کندھ کوٹ:ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے جج رجب علی شر نے ارادہ قتل کا جرم ثابت نہ ہونے پر کشمور کے سابقہ ٹاؤن آفسر سمیت چار ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات جانتے ہیں ظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور کندھ کوٹ:ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے جج رجب علی شر نے ارادہ قتل کا جرم ثابت نہ ہونے پر کشمور کے سابقہ ٹاؤن آفسر سمیت چار ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ
کشمور :دو سال قبل کشمور کے ٹاؤن چیئرمین اسرار احمد کھوسہ نے حملہ کر کے قتل کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج کرایا تھا. ذرائع
کشمور :مقدمہ کشمور کے سابقہ ٹاؤن آفسر اور پریالو کے موجودہ ٹاؤن آفسر عبدالوحید ڈومکی سمیت دیگر ملزمان پر درج کیا گیا تھا. ذرائع
کشمور :عدالت نے سابقہ ٹاؤن آفسر عبدالوحید ڈومکی کی جانب سے چیئرمین اسرار احمد کھوسہ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے نیب سکھر کو بھی حکم جاری کردیا ہے. ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں