3

تھانہ فرید ٹاون SHOعابد بھلہ کی کاروائی بیوہ خاتون کی 2لاکھ 60 ہزار کی رقم واپس کروا دی

Spread the love

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون عابد بھلہ

کی کاروائی بیوہ خاتون کی 2لاکھ 60 ہزار کی رقم واپس کروا دی.

نوسر بازوں نے بیوہ خاتون کو پلاٹ کا جھانسہ دے کر اس کی کل پونجی 2 لاکھ 60 ہزار روہے ہتھیالئے اور پلاٹ دینے سے انکاری ہو گئے.
خاتون نے ڈی پی او ساہیوال محمد علی ضیاء

کی کھلی کچہری میں نوسربازوں کے خلاف درخواست دی. جس پر ڈی پی او ساہیوال نے ایس ایچ او فرید ٹاون عابد بھلہ کو کاروائی کے احکامات جاری کئے. ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون نے نوسر بازوں کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کے دو لاکھ ساٹھ ہزار واپس کروادئیے . اس موقع پرخاتون نے کہا کے یہ میری کل اثاثہ رقم تھی خاتون نے ڈی پی او ساہیوال اور ایس ایچ او فرید ٹاون کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں