3

کشمور ایس ای اسد رضا شاھ کی پریس کانفرنس مخلتف کیسز میں مطلوب 30 ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کردیا۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں سید ظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور ایس ای اسد رضا شاھ کی پریس کانفرنس
مخلتف کیسز میں مطلوب 30 ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کردیا۔
ملزمان پر سندھ بلوچستان کے مختلف تھانوں پر قبائلی دھشتگری اور بارودی مواد رکھنے کے مقدمات ہیں۔
سرنڈر افراد کی ہر ممکن قانون مدد کی جائیگی۔
کافی لوگ مقدمات کے باعث بلوچستان جا کر رہائش ُ پذیر ہوئے تھے۔
سرنڈر افراد پاک آرمی کی پالیسی تحت پیش ہو رہےہیں ۔
سرنڈر افراد کو پاک آرمی کی پالیسی پسند آگئی ہے۔
پیش ہونے والے افراد کو پاک آرمی رینجرس ایف سی اور دیگر سیکیورٹی اینجنسوں نے پیش ہونے میں مدد کی ہے۔
ضلع بھر میں جتنے بھی روپوش افراد ہیں وہ انصاف کی پالیسی پر خود کو پیش کریں ۔
پیش ہونے افراد کی قانون مدت کی جائیگی ۔
کچے کے علائقہ اور سندھ بلوچستان کی سرحدی پٹی پر سرنڈر براء انصاف کی پالیسی تحت کیمپ قائم کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں