7

ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون عابد حسین بھلہ کی موٹر سائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف کاروائی

Spread the love

ساہیوال ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون عابد حسین بھلہ

کی موٹر سائیکل سنیچنگ گینگ کے خلاف کاروائی عابد بھلہ نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا . ملزمان کے قبضہ سے متعدد موٹر سائیکلز برآمد کرکے مالکان کے حوالے کر دیں

شہریوں نے ایس ایچ او فرید ٹاون اور ان کی ٹیم کی ملزمان کے خلاف کاروائیوں کو خوش آئند قراردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں