3

چیچہ وطنی محکمہ انہار کا بیلدار میٹ محمد مقبول رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی اینٹی کرپشن کا چھاپہ۔

ساہیوال:چیچہ وطنی محکمہ انہار کا بیلدار میٹ محمد مقبول رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

ساہیوال:چیچہ وطنی انسپکٹر رانا محمد زاہد سی او ہیڈ۔ سول جج مجیب رحمن شامی نے بیلدار LBDC نہر سے 6 ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا

ساہیوال:چیچہ وطنی بیلدار مقبول کے مطابق اوورسیز محمد زاہد, ایس ڈی او انہار محمد سلیم بھی اس جرم میں میرے ساتھ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں