6

ساہیوال۔موٹرسائیکل کے پہیہ میں دوپٹہ پھنسنے سے خاتون زخمی۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دی۔

Spread the love

ساہیوال(بیورورپورٹ)
کمپری ھنسو چوک کے قریب ٹریفک حادثہ۔گنج شکر کالونی کی رہائشی سمیراخالد کادوپٹہ موٹرسائیکل کے پہیہ میں پھنس گیاجس کے نتیجہ میں 19 سالہ سمیرا خالد زخمی ہو گئی۔ریسکیو ٹیم نے 2 منٹ کے رسپانس ٹائم میں موقع پر پہنچ کر طبی امداد دی۔اس موقع پر ریسکیو ٹیم کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل ایک غیر محفوظ سواری ہے،احتیاطی تدابیر اپنانے سے انسان حادثات سے بچ سکتا ہے۔عوام کو چاہیئے کہ مکمل طور پر احتیاطی تدابیر اپنائیں اور ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں