4

چیچہ وطنی تھانہ کسووال میں اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ, 2 پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار

Spread the love

چیچہ وطنی تھانہ کسووال میں اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مقر کر دو پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے.

چیچہ وطنی: اینٹی کرپشن کا کسووال پولیس اسٹیشن میں چھاپہ ، تھانے میں تعینات خالد اے ایس آئی اور کانسٹیبل محمد امین پیٹی نمبری 973 کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں