5

تھانہ قائم پور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے الطاف نامی شخص جاں بحق

Spread the love

حاصل پور( رپورٹ نعمان چوہدری )
تھانہ قائم پور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے الطاف نامی شخص جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے ایس ایچ او

تفصیلات کے مطابق حاصل پور کے نواحی علاقہ تھانہ قائم پور کی حدود موضع جمالپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار الطاف نامی شخص جاں بحق واقع کی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ اکھٹے ہو گئے اور پولیس کو اطلاع دی اہل علاقہ کاکہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کےباوجود مقامی پولیس موقع واردات پر لیٹ پہنچی جبکہ اس موقع پر ایس ایچ او قائم پور غلام محی الدین نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی ہے کہا یہ واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے
ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں