4

کسووال پل 124/7Rنہر لوئر باری دوآب ڈکیتی کی واردات

Spread the love

کسووال/ڈکیٹی کی واردات
کسووال (63نیوز ساہیوال)پل 124سیون ار نہر لوئر باری دوآب کے ڈکیتی کی واردات تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 121سیون ای آر کے محمد اسلم ولد محمد اکرم موٹر سائیکل کی قسط ادا کرنے کے لیے میاں چنوں جارھے تھے کہ پل124سیون ای آر کے قریب تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نےگن پوائنٹ پر روک کرنقدی اور 70سی سی موٹر سائیکل نمبری ایف ڈی ایچ 1535لغنی کمپنی چھین کر فرار ہو گئے40چودہ ایل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈاکو موٹر سائیکل سمیت کھال میں گر گیا جس کے بعد اس کے ساتھی ڈکیٹی کیا ھوا موٹر سائیکل چھوڑ کر اور زخمی ڈاکو کو ساتھ لے کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ کسووال نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوں کی تلاش شروع کر دی ہے
واضح ہے ہے پل124سیون آر کو 3تھانوں کی حدود لگتی ہے تھانہ صدر میاں چنوں تھانہ تلمبہ اور تھانہ کسووال اس کے باوجود یہاں آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں معمول ہیں عوامی و سماجی حلقوں کا ڈی پی او ساہیوال اور ڈی پی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں