4

حاصل پور سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام مرکزی روایتی جلوس الحمدﷲ خیریت سے اختتام پذیر

Spread the love

رپورٹ( چوہدری نعمان حاصل پور) حاصل پور سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام مرکزی روایتی جلوس الحمدﷲ خیریت سے اختتام پذیر ہوگئے ، اتنی گرمی کڑکتی دھوپ اور دن رات ایک کرکے انکو فول پروف سیکیورٹی دینے اور بہترین حکمتِ عملی اپنانے پر ہمارے سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جن میں ، قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سمیت پنجاب پولیس، میڈیکل عملہ ، میونسپل کمیٹی ، ریسکیو 1122 ، سیول ڈیفینس اور تمام ان اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے یومِ عاشورہ میں اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں جنکی بدولت یومِ عاشور خیر سے گزر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں