7

ساہیوال باہر والے اڈا کےقریب پل پر ٹریفک حادثہ 1 شخص موقع پر جانبحق 1زخمی

Spread the love

ساہیوال نہایت افسوس ناک خبر ہے . ساہیوال باہر والے اڈا کےقریب پل پر ٹریفک حادثہ
1 شخص موقع پر جانبحق 1زخمی ہو گیا. زرائع کے مطاںق جانبحق ہونے والے کا نام بلال ظفر ولد محمد ظفر عمر 14 سال سکنہ حبیب ٹاؤن کے نام سے شناخت ہوئی ہے . اور 1 زخمی ہو گیا . زخمی ہونے والے کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں