3

ساہیوال:DPOساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا ساہیوال اور چیچہ وطنی10 محرم الحرام کے روٹس کا دورہ

Spread the love

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن محمد علی ضیاء اور ڈپٹی کمشنر میاں محمد زمان وٹو کا ساہیوال اور چیچہ وطنی میں10 محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ سکیورٹی انتظامات چیک کیے.

ت

فغیلات کے مطابق ساہیوال/چیچہ وطنی :10 محرم الحرام کے سلسلہ میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوسوں جن میں ساہیوال سے مرکزی امام بارگاہ قصر بتول جوگی چوک اور چیچہ وطنی میں مرکزی جلوس بلاک نمبر4کے سکیورٹی انتظامات کوچیک کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء

اور ڈپٹی کمشنر میاں محمد زمان وٹو

نےدونوں مرکزی جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا اورسکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا ۔اس دوران ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین

ان کے ہمراہ تھیں ۔ سٹی ساہیوال میں اے ایس پی/ ایس ڈی پی او سٹی ڈاکٹرانعم فریال اور چیچہ وطنی کے مرکزی جلوس میں ایس ڈی پی او چیچہ وطنی ساجد محمود گوندل و متعلقہ ایس ایچ اوز بھی اس دوران ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں