5

ساہیوال:RPOساہیوالDPOساہیوال کا 9 محرم الحرام کے موقع پر86/6R کے جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ

Spread the love

ساہیوال :ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال جناب ہمایوں بشیر تارڑ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نویں محرم الحرام کے موقع پر86/6آرساہیوال کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی اور روٹس کا جائزہ لیا۔اس دوران ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین ،اے ایس پی ایس ڈی پی او میڈم انعم فریال،انجمن تاجران کے صدر حاجی عبد اللطیف ، ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ساہیوال آغا محمد رضا خان ایڈووکیٹ و دیگر انتظامیہ جلوس و دیگر ان کے ہمراہ تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں