5

چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر بس کی2 موٹر سائیکلز کو ٹکر۔خاتون سمیت 2افراد جاں بحق, 2شدید زخمی

Spread the love

چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر بس کی دو موٹر سائیکلز کو ٹکر۔خاتون سمیت دونامعلوم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک نوجوان شدید زخمی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ناکہ لگائےٹریفک پولیس کی وجہ سے پیش آیا۔بس کمالیہ سے چیچہ وطنی آرہی تھی۔۔1122 کے عملہ نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منقل کردیا۔بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں