7

9 اور 10 محرم الحرام کو ضلع ساہیوال بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

Spread the love

ساہیوال۔ڈی سی ساہیوال محمد زمان وٹو نے نویں اور دسویں محرم الحرام کو ضلع بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہیے۔ تفضیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے امن وامان کو قائم رکھنے کے لئے 9 اور 10 محرم کو ضلع بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے ڈی سی ساہیوال محمد زمان وٹو نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔خواتین، بچے،بزرگ اور صحافی ڈبل سواری کی پابندی سے مستشنئ ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں