5

چیچہ وطنی:SHOتھانہ صدر چیچہ وطنی کی بروقت کاروائی، بیوی کا قاتل 24گھنٹوں کے اندر گرفتار

Spread the love

چیچہ وطنی :SHO تھانہ صدر چیچہ وطنی محمدریاض اور ان کی ٹیم کی بروقت کاروائی، بیوی کا قاتل اندراج مقدمہ کے 24گھنٹوں کے اندر گرفتارکرلیا۔

ملزم آصف تارڑ سکنہ دو چرخہ کنیا لال نے اپنی بیوی کو گھریلو ناچاقی کی بنا پر قتل کرکے نعش گھر میں گڑھا کھود کر دبا دی تھی ۔صدرپولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو بروقت گرفتار کر لیااور نعش گڑھا سے نکال کر پوسٹمارٹم کے لیے چیچاوطنی ہاسپٹل بھجوادی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں