5

فضل سینٹری سٹور مین روڈ پاک ایوی نیو کالونی ساہیوال میں آگ بھڑک اٹھی

Spread the love

فضل سینٹری سٹور مین روڈ پاک ایوی نیو کالونی ساہیوال
میں رات 9 بجے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے دوکان میں رکھا لاکھوں روپے مالیت کا سینٹری کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا. ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بڑی محنت سے آگ پر قابو پایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں