5

گوجرانوالہ ،بسلسلہ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان” کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

ای لائبریری گوجرانوالہ اور گرینڈ آلائنس آف پرائیویٹ اسکولز کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک پروگرام “مقابلہ ملی نغمہ و تقاریر: بسلسلہ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان” کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء اور مہمانان گرامی لائبریری کی تعلیمی سرگرمیوں سے بے حد متاثر ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سی ٹی او گوجرانوالہ بناب آصف صدیق تھے۔ آخر میں بچوں کو ٹرافیز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں