7

چیچہ وطنی کسووال اڈا 6 چودہ ایل کے قریب آئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ

Spread the love

چیچہ وطنی کسووال قومی شاہراہ اڈا 6 چودہ ایل کے قریب آ ئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پر قریبی ہوٹل پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ قابو پایا۔ آگ سے گاڑی کا فرنٹ مکمل جل۔گیا۔ آئل ٹینکی محفوظ رہی۔
زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں