4

گوجرانوالہ ،سعودی عرب سے کراچی آنے والا نوجوان بے دردی سے قتل

Spread the love

واٹس اپ پردوستی اور محبت کابھیانک انجام
سعودی عرب سے کراچی آنے والا نوجوان بے دردی سے قتل
گوجرنوالہ کے رہاشی نوجوان کوکراچی میں محبوبہ نے قتل کے بعدلاش کوکچراکنڈی میں جلاڈالا
کریم آبادمیں کچراکنڈی سے عید الفطر کے روز ملنے والی جلی ہوئی لاش کے راز سے پردہ اٹھ گیا
مقتول کی تین ماہ بعد شناخت کرلی گئی
علی حمزہ کومحبونہ نے عید الفطر سے تین روز قبل سعودی عرب سے کراچی بلایا
لالچی محبوبہ شبانہ نے عیدالفطر کی چاندرات کونیند کی گولیاں کھلاکرعلی حمزہ کے گلے میں پھندالگاکرقتل کیا
قتل کی لرزہ خیزواردات میں متحدہ لندن کاکارندہ اور فلاحی ادارے کابانی بھی ملوث نکلا
لاش کوٹھکانے لگانے کے لیے قاتل محبوبہ کوایمبولینس فراہم کی گئی
لاش عید الفطر کے پہلے روزپھینکی گئی ، لاش ایک روز تک کچرے کے ڈھیرمیں پڑی رہی
قاتل محبوبہ کوچین نہ آیا تو ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ دوبارہ کچراکنڈی پہنچی
عید کے دوسرے روز ملزمہ شبانہ نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خریدا اور لاش کوآگ لگائی
ملزمہ شبانہ ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ واردات کے بعدفرار ہوئی
قانون نافذ کرنے والے ادارے نےڈیراہ اسماعیل خان میں چھاپہ مارا
ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاپے کے بعدتفتیشی پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے کا ملیرجعفرطیارسوسائٹی میں چھاپہ
ْقاتل محبوبہ شبانہ ساتھی ملزم خلیل کے ہمراہ گرفتار کیا گیا
ْقتل کی واردات سے قبل لالچی محبوبہ نے عاشق کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
لاش کی شناخت مقتول کے ایک دانت کی مددسے ہوئی ،
لالچی محبوبہ شبانہ کاآبائی تعلق ڈیراہ اسماعیل خان سے ہے
ملزمہ کاساتھ دینے والے متحدہ لندن کے کارندے خلیل کے فلاحی ادارے کے دفترمیں کھدائی بھی گئی
ملزمان سے تحقیقات کاسلسلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں