6

اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کا اجلاس, تمام امام بارگاہوں کے قائدین،علماء ،سماجی و سیاسی شخصیات کی شرکت

Spread the love

ساہیوال : شیخ اعجاز احمد رضا مرکزی جنرل سیکرٹری اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کی طرف سے بلاے گئے اجلاس میں فاروق افضل فاروقی منتظیمین جلوس ومجالس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تمام امام بارگاہوں کے قائدین،علماء ، مذہب ،سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی پاکستان کو عالمی سطح امن کا گہوارہ بنایا جائے گا ایٹمی پاور ہونے کے ناطے اسلامی بلاک کی سربرا ھوگا محرم الحرام میں قیام امن کے لیے منتظمین جلوس و مجالس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تمام امام بارگاہوں کے قائدین منتظمین نے شرکت کی اتحاد بین المسلمین کے علماء نے مکمل تعاون کا یقین دلایا وقت کی پابندی کو ملحوظ رکھا جاے گاحضرت امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت اور ان کے صحابہ کو خراج تحسین پیش کیا گیامرکزی امام بارگاہ کے صدر سید مہدی رضا شاہ ہمدانی شاہِ خراسان کے سید اسد رضا شاہ مشہدی جامعہ محمدیہ کے عقیل بھٹی مولانا خطیب امام باگاہ مولانا حسن معصومی ڈویژ نل صدر جماعت اہلسنت حاجی احسان الحق فریدی ندیم بشیر جنرل سیکرٹری ڈسٹرک بار چوہدری مبشر حسن قائداعظم یونیورسٹی علماء کونسل شہدا مسجد کے خطیب مولا نا قاری منظور احمد طاہر صدر جماعت اسلامی محمد رحمت اللہ وٹو جامع مسجد نور کے خطیب قاری بشیر احمد علماء کونسل پنجاب قاری عتیق احمد جامع رشیدیہ کے ناظم قاری سعیداحمد سید صاحبزادہ خزیمہ بخاری الیکٹرونک میڈیا کے صدر قاری اظہار احمد بلوچ جامعہ عزیزیہ ثمر عباس چوہدری بہترین خطیب مولانا اللہ دتہ نظامی محمد نعیم ناظم جمعیت علما پاکستان امجد چشتی اہلسنت قاری عبدلباسب جامعی عید گاہ شیخ محمد وقاص ڈویزنل صدر انجمن تاجران کریانہ قاری محمد علی نقشبندی امامیہ ارگنائزیشن کے صدر اشتیاق حسین جعفری مرکزی راھنما سید شاہد ترمذی سانق صدر ظفر اقبال بلوچامام بارگاہ قصر ابو طالب خرم شاہ مہتمم جامعہ رشیدیہ مولانا کلیم اللہ ناصر خان نیازی ممبر امن کمیٹی چوہدری محمد سرور جتالہ سرپرست مرکزی انجمن تاجران عاصم اشرف جنرل سیکرٹری انجمن تاجران محمد ندیم انصاری سید حسن احمد بخاری سید رضا عباس جارے شاہ متولی امام بارگاہ ، جاکیر علی اکبر شعیہ علما کونسل فہیم نقوی، نے شرکت کی عاشورہ محرم کے جلوس کےمنتظمین کا بڑی تعداد میں شرکت پر شکریہ آخر میں محترم المقام باباجی مبلغ اسلام پیر ابو النصر منظور احمد شاہ صاحب مرحوم ومغفور کے لیے دعاے مغفرت اور ملکی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں