5

پاکستان کی ترقی نوجوان نسل کی بہتر تعلیم و تربیت میں پنہاں ہے.صوبائی وزیر زراعت

Spread the love

ساہیوال: پاکستان کی ترقی نوجوان نسل کی بہتر تعلیم و تربیت میں پنہاں ہے -صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال

پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کریں -ساہیوال بورڈ نے مختصر عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں جو قابل تقلید ہیں -انٹر میڈیٹ امتحانات کی تقسیم انعامات تقریب سے خطاب میں کہا ہے. چیئر مین ساہیوال بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق کا خطاب میں کہا ہے کہ طلبا و طالبات نماز قائم کریں ،والدین کا احترام کریں اور مطالعہ کی عادت ڈالیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں