4

ساہیوال۔کمشنر ساہیوال ڈویژن کا پٹرول کی قیمتوں میں اوورچارجنگ کا نوٹس ۔

Spread the love

ساہیوال۔کمشنر ساہیوال ڈویژن کا پٹرول کی قیمتوں میں اوورچارجنگ کا نوٹس

ساہیوال ۔ تینوں اضلاع کی انتظامیہ صارفین سے پٹرول کے پرانے ریٹ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کریں

ساہیوال ٭ متعلقہ افسران فیلڈ میں نکلیں اور چیکنگ کریں ۔ کمشنر ندیم الرحمٰن کی ہدایت

ساہیوال ٭ چیکنگ میں تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔کمشنر ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں