7

گوجرانوالہ کشمیر سے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے……..

Spread the love

گوجرانوالہ میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے کشمیر سے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے……..
مظاہرین کی جانب سے سے بے گناہ کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت……
عوام کی جانب سے آخری سانس تک کشمیری بھائیوں کا ساتھ دینے کا اعلان……..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں