2

پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ساہیوال ڈویژن میں 2لاکھ سے زائد پودے لگائے جارہے ہیں،کمشنر ندیم الرحمن

Spread the love

ساہیوال :پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ساہیوال ڈویژن میں 2لاکھ سے زائد پودے لگائے جارہے ہیں،ڈویزنل کمشنر ندیم الرحمن

ساہیوال: 50ہزار پودے ضلع ساہیوال ،60ہزار ضلع پاکپتن اور 90ہزار ضلع اوکاڑہ میں لگائے جائیں گئے،
ساہیوال:پلانٹ فار پاکستان مہم کی افتتاحی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی.
تقریب میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن ،ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو ،،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قاری خالد نذیر ،ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شفقت اللہ مشتاق، ڈویژنل فارسٹ آفیسر ملک وسیم سجاد نے پودے لگائے.
وزیر اعظم پاکستان عمران خان گرین پاکستان مہم کے ذریعے پاکستان کو سر سبز ،خوشحال اور آلودگی سے پاک ملک بنانا چاہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں