4

کشمور۔ ملک بھر 15 اگست یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہاہے۔ کشمور میں بھی کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منایا جارہا ہے ،سنی تحریک ،قومی امن کمیٹی ،شہری ایکشن کمیٹی ،سول سوسائٹی کے افراد کی طرف سے مدینہ مسجد سے ریلی نکالی گئی

Spread the love

کشمور۔ ملک بھر 15 اگست یوم سیاہ کے
طور پر منایا جارہاہے۔
کشمور میں بھی کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منایا جارہا ہے
،سنی تحریک ، جاعت اسلا می قومی امن کمیٹی ،شہری ایکشن کمیٹی ،سول سوسائٹی کے افراد کی طرف سے مدینہ مسجد سے ریلی نکالی گئی
ریلی کے شرکاء نے قومی پرچم ,کشمیری پرچم ،پلے کارڈ اوربینرز اٹھارکھے تھے جن پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے
ریلی میں شریک افراد نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھی
مودی سرکار نے کشمیر پر 12 روز سے کرفیو لگا رکھا ہے اور کشمیر کو چھاونی میں تبدیل کردیا یے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔رہنما
کشمور کی عوام بھی کشمیریوں کے ساتھ ہے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں