7

ملک بھر کی طرح پاکپتن کے نواحی گاؤں بائیل گنج میں بھی یومِ آزادی خوب جوش و خروش سے منایا گیا

Spread the love

بائیل گنج / پاکپتن (رپورٹ محمد اکرام) ملک بھر کی طرح پاکپتن کے نواحی گاؤں بائیل گنج میں بھی یومِ آزادی خوب جوش و خروش سے منایا گیا جبکہ اس موقع پر کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بچوں بوڑھوں اور جوانوں نے بھرپور شرکت کی اور نعرے لگاتے ہوئے بھارت کو پیغام دیا کہ پاکستان کا ہر بچہ بوڑھا اور جوان اپنی افواج کے ساتھ ہے اور وہ وقت دور نہیں جب انشاء اللہ کشمیر بن کے رہے گا پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں