5

کشمور/ جشن آزادی تقریبات کشمور۔ ملک بھر کی طرح کشمور ضلع بھر 72 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

Spread the love

کشمور/ جشن آزادی تقریبات
کشمور۔ ملک بھر کی طرح کشمور ضلع بھر 72 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
قومی امن کمیٹی ،درگاہ عالیہ بھر چونڈی شریف ،سمیت مذہبی و سیاسی تنظیموں جانب سے ریلیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری
ریلی میں 100 میٹر کا پرچم بھی اٹھا رکھا تھا۔
ریلی میں ہر طرف قومی پرچموں کی بہار تھی ریلی میں شریک افرادنے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے کشمیری پرچم بھی اٹھارکھے تھے
ریلی میں ملی نغموں پر بچوں کا بھرپور خوشی کا اظہار ،ہر زبان پر ایک ہی نعرہ تھا کشمیر بنے گا پاکستان ،پاکستان زندہ آباد کت فلک شگاف نعرے گونج رہے تھے
تمام ریلیاں مخلتف علاقوں سے ہوتی ہوئی گڈو بیراج پر اختتام پذیر ہونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں