4

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی

Spread the love

چیچہ وطنی۔ تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی مقدمہ درج ہو گیا .
تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر جامع مسجد غوثیہ حیات آباد کے نائب مدرس سید غلام مرتضی کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 342/19 بجرم 188 ت پ درج کر لیا گیا ہے. پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے 12 عدد بھی کھالیں قبضہ میں لے لیں۔جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں