8

ساہیوال:SHOفرید ٹاؤن عابد بھلہ کی دبنگ کاروائی, بین الاضلاعی گروہ گرفتار

Spread the love

ڈاکٹر انم فریال افضل Asp سٹی کی ہدایت پر تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے متعدد وارداتوں میں مطلوب ڈاکوؤں کا بہت بڑا بین الاضلاعی گروہ گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ڈاکوؤں سے گاڑیاں ۔۔ موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی ۔ امروز ڈاکٹر انم فریال افضل نے اپنے دفتر میں اصل مالکان کو بلوا کر گاڑیوں ۔اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں تقسیم کیں۔۔
اس کے علاوہ ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والےلاکھوں روپے بھی متاثرین کے حوالے کیے گئے۔
شہریوں نے فرید ٹاؤن پولیس کی اس کاروائی کو سراہتے ہوئے DPO ساہیوال کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں