6

جاوید خان SHOتھانہ ڈیرہ رحیم کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

جاوید خان SHOتھانہ ڈیرہ رحیم کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. DPO صاحب ساہیوال کے حکم پر منشیات کے خلاف جاوید خان SHOتھانہ ڈیرہ رحیم نے کریک ڈاؤن کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش مراد جٹ 179/9ایل کو رنگے ہاتھوں چرس فروخت کرتے ہوئے گرفتارکیا جس کے خلاف مقدمہ بجرم 9C/CNSA درج کرکے بند سلاسل کروا دیا گیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں