42

کشمیر بنے گا پاکستان . ندیم بشیر ایڈووکیٹ سیکرٹری بار ساہیوال

Spread the love

مورخہ 2019-8-09 کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن ساھیوال میں جموں کشمیر سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے ظالمانہ کشمیر دشمن پالیسیوں کے سلسلہ میں احتجاجی اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر بار سلیم کوڈن ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ندیم بشیر ایڈووکیٹ، شہید پوسوال ایڈووکیٹ، امجد فاروق , میاں انوارالحق رامے سابقہ ایم این اے پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات ،میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ساہیوال اور دیگر سینئر ایڈووکیٹس نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ساھیوال بار کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں