7

اسلام آباد میں متنازعہ بھارتی بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

Spread the love

اسلام آباد میں متنازعہ بھارتی بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اہم شاہراہوں پر متنازعہ بینر لگانے کا معاملہ،حساس ادارے کی جانب سے بینر پرنٹ کرنے والے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا گیا تحقیقات کے مطابق ملزم کو متنازعہ بینر پرنٹ کرنے کا آرڈر ثاقب نامی شخص کی جانب سے دیا گیا تھا متنازعہ بینر پرنٹ کروانے کا آرڈر دینے والا شخص گوجرانوالہ کا رہائشی ہے
حساس ادارے نے ملزم کو بلیو ایریا کے قریب سے حراست میں لیا

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ دوپہر کے بینرز اتار دیے گئے تھے، ملزمان کو گرفتار کرکے پرنٹنگ پریس بھی سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں بینرز تقریباً سات گھنٹے پہلے اتروا دئے گئے تھے۔ بندے بھی گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔ پرنٹنگ پریس بھی سیل ہو چکا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں