4

حاصل پور: جمال پور روڈ پر گاڑی کا بجلی کے پول سے خوفناک تصادم ڈرائیور شدید زخمی

Spread the love

جمال پور روڈ پر چوڈیہ پل اور کبیر شاہ کے درمیان سڑک کے بیچ بجلی کے کھمبے سے گاڑی کا خوفناک تصادم گاڑی مکمل طور پر تباہ ڈرایٸور شدید زخمی گاڑی نمبر LEB 4908 ھے سڑک کے بیچ کھڑا پول ہر روز خدشہ ظاہر کرتا تھا کہ یہ کسی روز حادثے کا سبب بنے گا اور وہی ہوا اب بھی واپڈا والے ہوش کے ناخن لیں اس پول کو اکھاڑ کر نیچے لگاٸیں وگرنہ یہ رات کے وقت کسی کی جان بھی لے سکتا ھے جب تک کوئی واقعہ رونما نہ ہو محکمہ واپڈا والوں کی آنکھ کھلتی ہی نہیں حکام بالا سے اپیل ھے اس کھمبے کو فی الفور ہٹوایا جاۓ مزید جانی اور مالی نقصان سے بچایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں