3

کشمور شہر کے مختلف محلوں میں گٹر کے پانی ابل پڑے روڈ پر سیلاب کا منظر کشمور شہر کے مختلف محلے سومرا محلہ، عیدگاہ محلہ مزاری محلہ اور دیگر محلوں میں نکاسی کے پانی شہریوں کا جینا جنجال کر دیا مزید تفصیلات جانتے ہیں سید ظفر حسین شاہ کی اس رپورٹ میں

Spread the love

کشمور شہر کے مختلف محلوں میں گٹر کے پانی ابل پڑے روڈ پر سیلاب کا منظر
کشمور شہر کے مختلف محلے سومرا محلہ، عیدگاہ محلہ مزاری محلہ اور دیگر محلوں میں نکاسی کے پانی شہریوں کا جینا جنجال کر دیا ٹائون چیئرمین اور انتظامیہ کی نااہلی کے باعث باعث پانی گھروں میں داخل ہونا شروع ہوگیا
اہل علاقہ کے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے انتظامیہ خاموش
ماہانہ لاکھوں روپے فنڈز آنے کے بعد کشمور شہر جو ضلع بھی مگر نکاسی کا نظام بہتر نہ ہوسکا اہل علاقہ نے ڈی سی کشمور اور وزیر اعلیٰ سے نوٹس کر نکاسی کا نظام بہتر بنانے کا مطالبہ کیا
کشمور اگر ٹاؤن انتظامیہ نے صفائی کا نظام بہتر نہ بنایا ہم ٹاؤن کمیٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے اہل علاقہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں