6

ساہیوال میں زیریلا کھانا کھانے سے متعدد افراد کی حالت غیر

Spread the love

ساھیوال میں زہریلا کھانا کھانے سے بچے سمیت متعد افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے.بچوں سمیت دس افراد کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق منظور کالونی کے قریب لاھوری ہوٹل پر یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں